The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

راولپنڈی، اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں کابنیادی مرکز صحت، نلہ مسلماناں کا دورہ ،صفائی کے انتظامات غیر تسلی بخش ہونے پر اظہارِ برہمی

23

پیر ستمبر
19:56

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں نے بنیادی مرکز صحت، نلہ مسلماناں کا دورہ کیا اور صفائی کے انتظامات غیر تسلی بخش ہونے پر اظہارِ برہمی کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ طبی مرکز کی صفائی کو فوری طور پر بہتر کیا جائے اور وہ جلد دوبارہ اچانک دورہ کرکے صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ڈرگز سٹور کا بھی جائزہ لیا اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مریضوں سے ڈاکٹر اور طبی عملہ کے رویہ کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے حاضری رجسٹر بھی چیک کیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More