The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

راولپنڈی،تھانہ ائیر پورٹ پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

20

اتوار ستمبر
18:05

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران منشیات فروش گرفتارکر کے 01کلو سے زیادہ چرس برآمدکرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،ایس ایچ اوائیر پورٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش وقاص یعقوب کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سی01کلو600گرام چرس برآمد ہوئی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،ایس پی پوٹھوہار نے ایس ایچ اوائیر پورٹ اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ منشیات فروشی ایک گھناؤنا جرم ہے،ایسے جرائم میں ملوث ملزمان سے آہنی ہاتھوں نے نمٹاجائے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More