The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

راجہ محمدفاروق حیدرخان کی قیادت میںآئندہ الیکشن بھی بھاری اکثریت سے جیتیںگے،زبیراقبال کیانی

8

بدھ ستمبر
17:57

کوٹلی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر،اوورسیزکمشنرزبیراقبال کیانی نے کہاہے کہ وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان کی قیادت میںآئندہ الیکشن بھی بھاری اکثریت سے جیتیںگے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان نے آزادکشمیرکوتعمیروترقی کی راہ پرگامزن کردیاہے این ٹی ایس اورپی ایس سی کے ذریعے میرٹ پرپڑھے لکھے لوگوںکوروزگارمل رہاہے مسلم لیگ ن عوامی امنگوں کی ترجمان جماعت ہے مسلم لیگ ن کی حکومت وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان کی قیادت میں خطے کی ترقی،خوشحالی اورمیرٹ کی بحالی کے لیے پرعزم ہے اس سلسلہ میں حکومت نے انقلابی اقدامات کئے ہیں تعمیروترقی اورعوام میں مسلم لیگ ن کی بڑھتی ہوئی مقبولیت دیکھ کرسیاسی مخالفین کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More