The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

رائے ونڈ پولیس نے ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے دو سفاک ملزمان کو گرفتار کرلیا … سجاد اور قاسم نامی ملزمان نے گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون کو اجتماعی زیادتی … مزید

16

سجاد اور قاسم نامی ملزمان نے گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا،ؑڈی این اے سیمپل لے لئے گئے

جمعرات ستمبر
12:28

رائے ونڈ پولیس نے ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے دو سفاک ملزمان ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) تھانہ رائے ونڈ پولیس نے ڈکیتی کے دوران خاتون سے زیادتی کرنے والے دو سفاک ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

سجاد اور قاسم نامی ملزمان نے گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔لاہور پولیس نے جیو فینسنگ، سی ڈی آرز اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کرلیا، ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کروا لیا گیا ہے،فرانزک رپورٹ کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More