The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

دو ریاستی حل میں امارات اور بحرین کا بڑا کردار ہو گا،امریکا … فلسطینی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے ایک اقتصادی منصوبہ موجود ہے،مشیر ٹرمپ برائے مشرق وسطیٰ

5

فلسطینی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے ایک اقتصادی منصوبہ موجود ہے،مشیر ٹرمپ برائے مشرق وسطیٰ

بدھ ستمبر
14:43

دو ریاستی حل میں امارات اور بحرین کا بڑا کردار ہو گا،امریکا
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) امریکی صدر کے مشیر جیرڈ کشنرنے کہاہے کہ دو ریاستی حل کو یقینی بنانے کے سلسلے میں امارات اور بحرین کا اہم کردار ہو گا۔

(جاری ہے)

فلسطینی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے ایک اقتصادی منصوبہ موجود ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق خصوصی گفتگو میں کشنر نے باور کرایا کہ جب تک صدر ٹرمپ اقتدار میں ہیں ایران جوہری ہتھیار ہر گز حاصل نہیں کر سکے گا۔ صدر ٹرمپ ایران کو خطے میں مسلح گروپوں کی فنڈنگ سے روکنے پر کام کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More