The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

دوسرے لوگوں کی آسائشوں کو دیکھ کر خود کو ملی نعمتوں کو مت بھولیں،حریم فاروق

1

منگل ستمبر
10:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اداکارہ حریم فاروق نے کہا دوسرے لوگوں کی آسائشوں کو دیکھ کر خود کو ملی نعمتوں کو مت بھولیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ وہ انسان کبھی بھی مایوس نہیں ہوتا ہے جو رب العزت کے دیئے ہوئے پر راضی ہو جاتا ہے۔ انہوںنے مزید کہا کہ ہمیں اپنے رب کا ہر پل شکر ادا کرنا چاہیے جس نے ہمیں ہماری سوچ سے زیادہ نوازا ہے۔

وقت اشاعت : 15/09/2020 – 10:30:08

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More