The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

دنیا بھرمیں کورونا کیسز کی یومیہ تعدادچارلاکھ سے متجاوز،11لاکھ ہلاکتیں … دنیا بھر سے رپورٹ کیسزمیں 100 میں سی34 کورونا مریضوں کا تعلق یورپ سے ہے،امریکی میڈیا

24

دنیا بھر سے رپورٹ کیسزمیں 100 میں سی34 کورونا مریضوں کا تعلق یورپ سے ہے،امریکی میڈیا

اتوار اکتوبر
11:20

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) دنیا بھرمیں کورونا کیسزکی یومیہ تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ یورپی ممالک میں کورونا کیسز میں اضافہ دنیا بھر میں کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ بنا۔

(جاری ہے)

دنیا بھرمیں کورونا کیسز کی تعداد 3 کروڑ 99 لاکھ سے زیادہ ہوگئی جبکہ کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 11 لاکھ 14ہزار سے زیادہ ہوگئی۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا بھر سے رپورٹ کیسزمیں 100 میں سی34 کورونا مریضوں کا تعلق یورپ سے ہے۔دنیا بھرمیں کورونا کیسز کی تعداد 3 کروڑ 99 لاکھ سے زیادہ ہوگئی جبکہ کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 11 لاکھ 14ہزار سے زیادہ ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More