The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

دعا ملک نے نجی ٹی وی چینل کا حصہ بننے کی تردید کردی

5

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) اداکارہ اور گلوکارہ دعا ملک نے کہاکہ انہوںنے کسی نجی ٹی وی چینل کو جوائن نہیں کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے انسٹاگرا م پراس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی نجی ٹی وی چینل’’بول‘‘ کا حصہ نہیں بنیں ہیں لہذا ان کے بارے میں ایسی خبریں پھیلانے بارے اجتناب کیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More