The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

دروش میں لاوی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری

5

جمعرات ستمبر
14:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے علاقے دروش میں لاوی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔

(جاری ہے)

خیبر پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (پی ای ڈی او) کے مطابق 69 میگاواٹ کا یہ منصوبہ 22 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جا رہاہے۔ یہ منصوبہ 5 سال کی مدت میں مکمل ہو گا۔ اس منصوبے پر 2016 میں تعمیراتی کام کا آغاز ہوا تھا جس پر کام کی رفتار کو مزید تیز کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More