The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

دبئی پہنچنے والے مزید 100 پاکستانیوں کو ائیر پورٹ پر روک لیا گیا … سفری شرائط پوری نہ کرنے پر اس ہفتے 600 پاکستانی دبئی ائیرپورٹ سے ہی واپس لوٹا دیے گئے

19

سفری شرائط پوری نہ کرنے پر اس ہفتے 600 پاکستانی دبئی ائیرپورٹ سے ہی واپس لوٹا دیے گئے

اتوار اکتوبر
23:10

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) لاہور سے دبئی پہنچنے والے مزید 100 پاکستانیوں کو سفری شرائط پوری نہ کرنے پر ائیرپورٹ پر روک لیا گیا۔

(جاری ہے)

دبئی ائیرپورٹ پر موجود پاکستانیوں کو وطن واپس بھیجنے کے انتظامات کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا ،سفری شرائط پوری نہ کرنے پر اس ہفتے 600 پاکستانی دبئی ائیرپورٹ سے ہی واپس لوٹا دئیے گئے ہیں۔نئی ٹریول پالیسی کے مطابق متحدہ عرب امارات آنے والے افراد پر لازم ہے کہ وہ ہوٹل کی بکنگ، ریٹرن ٹکٹ اور 2 ہزار درہم کی رقم اپنے ساتھ رکھیں ورنہ انہیں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پاکستانی قونصل خانے نے شہریوں کو مطلع کیا کہ ویزے کے ساتھ 2 ہزار درہم اور ہوٹل بکنگ کروا کر ہی یو اے ای آئیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More