The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

دالبندین پولیس نے غیر قانونی طریقے سے ایران اور ترکی جانے والے 43 افراد کو حراست میں لے لیا

10

پیر ستمبر
22:05

دالبندین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) دالبندین پولیس نے غیر قانونی طریقے سے ایران اور ترکی جانے والے 43 افراد کو حراست میں لے لیا پولیس ذرائع کے مطابق یہ لوگ غیر قانونی طریقے اختیار کرکے ایران کے راستے سے بیرونی ممالک جانا چاہتے تھے کہ پولیس نے انھیں تحویل میں لے لیا ان لوگوں کا تعلق پاکستان صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہیں زیادہ تر یہ لوگ محنت مزدوری اور روزگار کی غرض بیرونی ممالک جانے کی کوشش کرتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More