The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

دارالخلافہ میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ ہونے لگا ، چوبیس گھنٹوں میں 40نئے کیسز سامنے آگئے

8

پیر ستمبر
14:51

دارالخلافہ میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ ہونے لگا ، چوبیس گھنٹوں ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) دارالخلافہ میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ ہونے لگا ، چوبیس گھنٹوں میں 40نئے کیسز سامنے آگئے ۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 40 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد میں 3057 ٹیسٹ کیے گئے، اسلام آباد میں کورونا پازٹو کیسز کی شرح ایک اعشاریہ تیس فیصد ہے۔ڈی ایچ او کے مطابق کورونا سے خود کو بچائیں، اپنے ہاتھ باقاعدگی سے دھوئیں اور چہرے کو مت چھوئیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More