The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

خیبر پختونخوا حکومت کا 27اکتوبر کو کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ منانے کا فیصلہ

23

ہفتہ اکتوبر
17:39

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : خیبر پختونخوا حکومت نے 27اکتوبر کو کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے ضلعی ایجوکیشن آفسران کو مراسلہ جاری کر دیا ہے، مراسلہ کے مطابق تمام تعلیمی اداروں تقاریر،واک ،ریلیوں اور دیگر پروگراموں کا اہتمام کیا جائے، 27اکتوبر کو سکولز اور محکمہ تعلیم کے دفاتر میں مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا جائے، ڈی سیز کے ساتھ عوامی ریلی،واک اور احتجاج کا انعقاد کیا جائے،27اکتوبر کو یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے سکولز میں تقاریر اور مضمون نویسی کے مقابلوں کا انتظام کیا جائے، متن کے حوالہ سے آرٹس مقابلے کے ذریعے سکولز میں کشمیر پر مظالم کا اظہار کیا جائے گا، مراسلہ کے مطابق تقاریب میں منتخب نمائندوں کو بلایا جائے، تقاریب میں کورونا ایس اوپیز کا خیال رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More