The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری بختیار عالم کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

4

پیر ستمبر
15:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری خالد وقار نے خیبرپختو نخوا والی بال ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری بختیار عالم کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More