The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

خیبرپختونخوا،سرکاری اسکولوں کے 5 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق … کورونا پازیٹو آنے والے اساتذہ کے دوربارہ بھی کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے، محکمہ تعلیم

6

کورونا پازیٹو آنے والے اساتذہ کے دوربارہ بھی کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے، محکمہ تعلیم

منگل ستمبر 19:12

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق پشاور میں سرکاری اسکول کے 5 اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق اساتذہ کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ ایک ہفتہ قبل کرائے گئے تھے، جن کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔حکام کے مطابق اساتذہ کا تعلق گورنمنٹ ہائرسکینڈری اسکول نمبرون صدر سے ہے، کورونا سے متاثرہ اساتذہ طلبا سے نہیں ملے ہیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق کورونا پازیٹو آنے والے اساتذہ کے دوربارہ بھی کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے۔محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے بھر کے اساتذہ کے مرحلہ وار ٹیسٹ کے لیے محکمہ صحت سے بات ہوچکی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More