The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

خوشاب کے علاقہ حویلی چراغ میں رخصتی سے انکار پر فائرنگ کرکے ماں اور بیٹی کو قتل کردیا گیا

8

منگل ستمبر
22:50

خوشاب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) خوشاب کے علاقہ حویلی چراغ میں رخصتی سے انکار پر فائرنگ کرکے ماں اور بیٹی کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق مبینہ طورپر 22 سالہ ملزم تحسین کا ایم فل کی طالبہ مدیحہ گل کے ساتھ نکاح ہوا تھا۔

(جاری ہے)

مدیحہ گل اس رشتہ پر تیار نہ تھی اور طلاق حاصل کرنا چاہتی تھی تاہم ملزم اسے رخصت کرواکر زبردستی اپنے ساتھ لے جانا چاہتا تھا۔ملزم تحسین نیاس بات پر لڑکی کے گھر میں گھس کر مدیحہ اور اس کی والدہ کوقتل کردیااور فرار ہوگیا۔دہرے قتل کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پرپہنچ گئی اور ملزم کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More