The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

خواتین کا تنا زعہ، ایک شخص کو مو ت کے گھاٹ اتار د یا گیا

3

بدھ ستمبر
17:57

سلانوا لی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) سلانوا لی کے نوا ح میں ًخواتین کے در میا ن تنا زعہ پر مخالفین نے چھر یو ں کے وار کر کے ایک شخص کو مو ت کے گھاٹ اتار د یا ۔سلانوا لی پولیس نے لا ش تحویل میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کر انے کے بعد ورثہ کے حوا لے کر د ی مقتو ل کے بھا ئی محمد وارث کی درخواست پر 4نا مز د افراد اور 2نامعلو م افراد کے 6افراد کے خلا ف مقد مہ د ر ج کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق سلانوا لی کے نوا ح چک 126شما لی کے ر ہائشی منو ر عبا س ولد نذر عبا س اور شبر عبا س و غیر ہ کی خواتین کے در میا ن معمولی با ت پر جھگڑا ہو ا جیسے و جہ عنا د بناکر شبر عبا س وغیر ہ نے منور عباس پر حملہ کر د یا اور موت کے گھاٹ اتار د یا سلانوا لی پو لیس نے لا ش تحویل میں لے کر پو سٹ ما رٹم کر ا نے کے بعد ورثا کے حوا لے کر د ی مقتول منو ر عباس کے چچا زاد بھا ئی وارث اور ملاز م حسین کی درخواست پر 4نا مز د افراد اور 2نا معلو م افراد کے خًلا ف مقد مہ در ج کر کے تفشیش شروع کر د ی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More