The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

خان صاحب کراچی کا جلسہ دیکھنے کے بعد آپ کو حوروں والے ٹیکے کی ضرورت ہو سکتی ہے ،قادر پٹیل

21

اتوار اکتوبر
22:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) رہنما پیپلز پارٹی ممبر قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ خان صاحب کراچی کا جلسہ دیکھنے کے بعد آپ کو حوروں والے ٹیکے کی ضرورت ہو سکتی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ خان صاحب کراچی کا جلسہ دیکھنے کے بعد آپ کو حوروں والے ٹیکے کی ضرورت ہو سکتی ہے ۔قادر پٹیل نے کہاکہ پنجاب کے بعد سندھ نے سلیکٹڈ کو دھتکار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More