The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

خانیوال ، رکشہ اورکیری ڈبہ میں تصادم 2 افراد زخمی

13

جمعرات ستمبر
15:34

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) نیشنل ہائی وے نواحی علاقہ 8 کسی کے قریب رکشہ اورکیری ڈبہ میں تصادم 2 افراد زخمی۔زخمیوں میں حسنین ولد منظور اور حسنین ولد محمد بخش ساکنان92/10-Rخانیوال شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔ریسکیو1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More