The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

خانیوال، ناصر نامی شخص منشیات فرخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

23

اتوار اکتوبر
18:15

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) تھانہ حویلی کورنگا کا منشیات فروشوں کے بھرپور آپریشن نکاسو پل سے ناصر نامی شخص منشیات فرخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔

(جاری ہے)

نذر حسین سب انسپکٹر تھانہ حویلی کورنگا کے مطابق تھانہ کی حدود میں اور بہت سے اڈے ہیں جو نوجوان نسل کو برباد کر رہے ہیں ہماری کوشش ہے کے تمام ملزمان کو حراست میں لیا جائے اور نوجوان نسل کو برباد ہونے سے بچایا جائے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More