The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

خالی کرسیوں کے سامنے تقریر کروانا مولانا کا مذاق اٴْڑانا ہے، سینیٹر شبلی فراز … پی ڈی ایم کے رہنمائوں کے پاس صرف ذاتی دکھ ہیں، عوام کے لیے کچھ نہیں ہے، وزیر اطلاعات

19

پی ڈی ایم کے رہنمائوں کے پاس صرف ذاتی دکھ ہیں، عوام کے لیے کچھ نہیں ہے، وزیر اطلاعات

اتوار اکتوبر
22:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے پی ڈی ایم جلسے میں خالی کرسیوں سے تقریر کروانا مولانا فضل الرحمٰن کا مذاق اٴْڑانا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ پی ڈی ایم جلسے نہیں صرف شو کررہی ہے جس میں پاور نہیں ہے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ ان کی کوئی سمت ہے نہ منصوبہ اور نہ ہی ان کے نظریات اور موقف ایک ہیں۔شبلی فراز نے کہا کہ پی ڈی ایم کے رہنمائوں کے پاس صرف ذاتی دکھ ہیں، عوام کے لیے کچھ نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More