The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

خاتون سمیت 4منشیات فروش گرفتار

23

ہفتہ اکتوبر
17:38

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : پولیس کا شراب کشیدکارخانے سمیت مختلف مقامات پر چھاپے خاتون سمیت 4منشیات فروش گرفتار، 30 لیٹرشراب اور 6050گرام چرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں ماچھی سنگھ کے نزدیک فصل مکئی میں تھانہ قبولہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوے شراب کشیدکارخانہ پکڑکر ملزم امتیاز عرف علی احمد کو گرفتارکرکے 30 لیٹرشراب اور ڈرم لاہن برآمد کرلیا ،شراب اور کاخانے کا سامان قبضہ میں لے لیا جبکہ تھانہ سٹی نے محلہ مظفرآباد کی رہائشی شہناز بی بی کوپولیس تھانہ چکبیدی نے عمران عرف مانڈواور صابر کو گرفتارکرکی6050 گرام چر س برآمد کرلی۔ پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔\378

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More