The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

حکو مت سوئی گیس کے متوقع بحرا ن کے خاتمہ کیلئے جنگی بنیا دو ں پر اقدا ما ت کر ے ، خان شہباز

5

بدھ ستمبر
17:57

سلانوا لی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) ڈپٹی جنرل سیکرٹر ی آل پا کستا ن انجمن تاجرا ن صو بہ پنجا ب خان شہبازخان نے کہا ہے کہ موسم کی آ مد سے پہلے ہی گیس کی قلت کے متوقع بحرا ن نے سرمایہ کا رو ں کی نیندیں اڑادی ہیں کر و نا وا ئر س چینی گند م اور با ر شوں سے ہو نے وا لی تباہی سے پہلے ہی سرمایہ کا ر پریشان ہیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ حکو مت ملک سے سوئی گیس کے متوقع بحرا ن کے خاتمہ کیلئے جنگی بنیا دو ں پر اقدا ما ت کر ے

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More