The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

حکومت کی عوام دوست پالیسیوں سے مسائل حل ہونگے، کامران عباس

9

اتوار ستمبر
20:25

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) کوآرڈینیٹر میڈیا سٹریٹیجی کمیٹی حکومت پنجاب چوہدری کامران عباس نے کہاکہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں سے مسائل حل ہونگے، حکومت قومی وسائل کو امانت سمجھ کر عوامی مسائل کے تدارک کے لئے استعمال کررہی ہے،حکومت شہری علاقوں کی تعمیر وترقی کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں تعمیرو ترقی پر خصوصی توجہ دی ہے، عوام کو درپیش مسائل حل ہونے تک پی ٹی آئی اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More