The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

حکومت کا21 سی25 ستمبر قومی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ … 3کروڑ 96 لاکھ بچوں کی قطرے پلائے جائیں گے،دو روز کیچ اپ ڈیز ہونگے

12

3کروڑ 96 لاکھ بچوں کی قطرے پلائے جائیں گے،دو روز کیچ اپ ڈیز ہونگے

بدھ ستمبر
17:16

حکومت کا21 سی25 ستمبر قومی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) حکومت نے رواں ماہ قومی انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا، مہم 21 سی25 ستمبر تک جاری رہے گی جس میں3 کروڑ 96 لاکھ بچوں کی قطرے پلائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق قومی انسداد پولیو مہم 21 سی25 ستمبر تک چلائی جائے گی ،مہم 3دن چلائی جائے گی جبکہ 2دن کیچ اپ ڈیز ہوں گے۔قومی انسداد پولیو مہم آزادکشمیر، گلگت بلتستان ورچاروں صوبوں میں چلائی جائے گی اوراس دوران 3 کروڑ 96 لاکھ بچوں کی ویکسی نیشن ہو گی جس کے لئے 2 لاکھ 70 ہزار ورکرز فرائض سر انجام دیں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More