The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

حکومت کا تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ خوش آئند عمل ہے،شنیلاروتھ

13

بدھ ستمبر
22:57

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) تحریک انصاف مینارٹی ونگ کی مرکزی صدر و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری شنیلاروتھ نے کہا ہے کہ حکومت کا تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ خوش آئند عمل ہے ، انہوں نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو سختی سے ایس او پیز پر عملدر آمد یقینی بنائیں اور سماجی فاصلے کا خیال رکھیں، شنیلاروتھ نے کہا کہ کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں،سرکاری و پرائیویٹ سکول انتظامیہ اور عملہ بچوں کی حفاظت پر خصوصی توجہ دے ، انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More