The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

حکومت صنعتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، عاصم سلیم باجوہ … ْپاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کا مثالی ادارہ ثابت ہوگا ، معاون … مزید

6

ْپاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کا مثالی ادارہ ثابت ہوگا ، معاون خصوصی

جمعرات ستمبر
13:32

حکومت صنعتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کے فروغ کیلئے پرعزم ہے، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات و چیئر مین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کے فروغ کیلئے پرعزم ہے۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کا مثالی ادارہ ثابت ہوگا ۔ انہوںنے کہاکہ حکومت کا سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم سے متعلق ویژن واضح ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More