The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

حمزہ علی عباسی کی بہن نے بھتیجے کو دل کی دھڑکن قرار دے دیا

1

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن فضیلہ عباسی نے بھتیجا کو دل کی دھڑکن قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے حمزہ علی عباسی کے بیٹے کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ اسے گود میں اٹھائے ہوئے ہیں ۔ انہوںنے لکھا کہ میرا بھتیجا محمد مصطفی عباسی میرے دل کی دھڑکن ہے ۔ یاد رہے دونوں میاں بیوی شادی کے کچھ عرصہ بعد سے کینیڈا مقیم ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More