The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

حب شہر اور گردونواح میں اتوار کو گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا

7

اتوار ستمبر
21:40

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) حب شہر اور گردونواح میں اتوار کو گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا۔

(جاری ہے)

موسلادھار بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا گرمی کا زور ٹوٹ گیا تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام کو گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ ہوگیا جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More