The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

حبیب آباد‘ قرضہ دینے کے نام پر لوٹ مار کرنے والے تین ملزمان گرفتار

14

اتوار اکتوبر
12:15

حبیب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) قرضہ دینے کے نام پر لوٹ مار کرنے والے تین ملزمان گرفتار پولیس نے پانچ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق اسپیشل برانچ تحصیل پتوکی کی نشان دہی پر قومی اداروں کا ایکشن قرضے دینے کے نام پر عوام کو لوٹنے والے گروہ کے مرکزی 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا پانچ ملزمان کے خلاف تھانہ صدر پتوکی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More