The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

حالیہ پولیس بھرتیوں میں کسی کی حق تلفی نہیں ہوگی، ڈی آئی جی ژوب ریجن

14

جمعرات ستمبر
15:34

شیرانی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) ڈی آئی جی ژوب ریجن سید علی محسن نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئیکہاکہ حالیہ پولیس بھرتیوں میں کسی کی حق تلفی نہیں ہوگی اور میرٹ کی پامالی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے دوڑ۔ٹسٹ۔اور زبانی امتحان میں پاس امیداواروں کو کامیاب کرار دیاجائے گااور کسی بھی قسم کی سفارش نہیں ہوگی ڑوب ڈویڑن میں بھرتیوں کیلیے میری نگرانی میں ایس پیز اور ڈی ایس پیز پرمشتمل کمیٹاں بنائی ہے تاکہ صاف وشفاف بھرتی ہوجائے انہوںنے کہاکہ اس میں کوئی کاتاہی یا غفلت برداشت نہیں کرینگے محنتی اور قابل امیداوروں کو اپنااپنا حقوق پورامل جائے گا انہونے کہاکہ امیدواروں کے دوڑکے موقع پر کیمرے لگائے تھے تاکہ کسی کا حق تلفی نہ ہوجائے انہوںنے سختی سے کہاکہ تمام امیدوار سفارش کرنے والوں سے دوررہے اگر کسی بھی امیدوارنے سفارش کی کوشش کی تو اس کے خلاف کاروائی اورلسٹ سے خارج کردیے جائیں گے کیونکہ حالیہ بھرتیوں میں سفارش کلچرکو مکمل طورپر خارج کردیاگیاہے انہوںنے کہاکہ ڑوب ڈویڑن میں پولیس کی بھرتی۔

(جاری ہے)

ٹرانسفرپوسٹنگ اور ترقی میرٹ پرہوگی اور پولیس میں اچھی کارکردگی دیکھانے والوں کو ان کے حوصلہ افزائی کیلیے تعریفی سرٹیفکیٹ دیے
جاینگے انہونے کہاکہ ڑوب ڈویڑن محکمہ پولیس میں کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی اور میں نے یہ عہد کیاہے کہ تمام فیصلے صاف وشفاف اور میرٹ پر ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More