The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی۔چیکنگ دوران ملزم گرفتار، دیسی شراب برامد

17

بدھ ستمبر
16:48

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی۔چیکنگ دوران ملزم گرفتار، دیسی شراب برامد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ آباد پولیس نے چیکنگ کے دوران ایک ملزم نجف کورائی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 03 لیٹر دیسی شراب برآمد کرلیا،گرفتار ملزم کی تھانہ آباد پہ قانونی کاروائی شروع کردی گئی ہے،دوسری جانب تھانہ سٹی پولیس نے چیکنگ کے دوران 02 ملزمان 01 عبدالکریم معرفانی 02 صدام حسین لوھر کو گرفتار کرلیا گیا ہے،گرفتار ملزمان کے قبضے سے بغیر لائسنس 02 ٹی ٹی پستولز اور 09 گولیاں برآمد ہوئیں ہیں،جن کی تھانہ سٹی پہ قانونی کاروائیاں کردی گئیں،جبکہ میرانپور برڑو پولیس نے بھی چیکنگ کے دوران ایک ملزم نور محمد ابڑو کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس ٹی ٹی پستول برآمد کر لیا،گرفتارملزم کے خلاف قانونی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More