The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جیسنڈا آرڈرن اپنی جماعت کی اکثریت کے باوجود اتحادی حکومت بنانے کی خواہاں

15

اتوار اکتوبر
14:25

ولنگٹن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو تین ہفتوں کے اندر نئی حکومت بنانا ہے۔

(جاری ہے)

جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق پارلیمان میں واضح اکثریت حاصل کرنے کے باجود جیسیڈاآرڈرن گرین پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنانا چاہتی ہیں۔ گزشتہ روز ہونے والے انتخابات میں جیسنڈا آرڈرن کی جماعت لیبر پارٹی نے پارلیمان کی 49 فیصد نشتوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More