The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جھکی پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گشت کرنے والی ٹیم پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک جوان شہید ، آئی ایس پی آر

22

ہفتہ اکتوبر
21:50

جھکی پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گشت کرنے والی ٹیم پر دہشتگردوں کے ..
راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : بلوچستان کے ضلع تربت میں جھکی پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گشت کرنے والی ٹیم پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک جوان شہید ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں نے تربت کے جنوب مشرق تقریبا35کلومیٹر کے فاصلے پر سیکیورٹی فورسز کے گشت کو نشانہ بنایا اورفائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک وسیم اللہ نے جام شہادت نوش کیا جبکہ3سپاہی زخمی ہوئے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More