The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جو لین یارنسس ریذیڈنٹ کوارڈینیٹر یونائٹیڈ پاکستان کا فیملی ہیلتھ کلینک ٹی ایچ کیو ہسپتال کامونکی کا دورہ

15

منگل ستمبر
17:47

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) جو لین یارنسس ریذیڈنٹ کو آرڈینیٹر یونائٹیڈ پاکستان نے فیملی ہیلتھ کلینک ٹی ایچ کیو ہسپتال کامونکی کا دورہ انہوںنے ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کئے جانے والے حفاظتی اقدامات کو سراہا اس دوران شعیب محمد شہزاد ٹیکنیکل سپیشلسٹ UNFPAبھی موجود تھے ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر گوجرانوالہ عدنان اشرف نے اپنی بریفنگ میں بتایاکہ یواین ایف پی اے کی ٹیکنیکل اور مالی امداد کی بدولت پا پو لیشن ویلفیئر کے تمام مراکز کی بحالی ممکن ہو سکی آخرمیں جولین یارنسس نے ایف ایچ سی کا دورہ کیا اور کلینک میں موجود کلائنٹس سے فراہم کردہ سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کیں –

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More