The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جو بچے ایس او پیز پر عمل نہیں کر ینگے ان کو سزا دی جائیگی ، پارلیمانی سیکرٹری ایجو کیشن وجیہہ اکرم خان … جو بچے ایس او پیس پر عمل نہیں کریں گے سزا دی جائے گی،والدین کو بھی … مزید

6

جو بچے ایس او پیس پر عمل نہیں کریں گے سزا دی جائے گی،والدین کو بھی ہمارا ساتھ دینا ہوگا، میڈیا سے گفتگو

منگل ستمبر
14:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) پارلیمانی سیکرٹری ایجو کیشن وجیہہ اکرم خان نے کہاہے کہ جو بچے ایس او پیز پر عمل نہیں کر ینگے ان کو سزا دی جائیگی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اسکول میں آتے ہی ایس او پیز پر عمل کیا جارہا ہے،اگر والدین بچوں میں کو اعلامات ظاہر ہوں اسکول نہ آنے دیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ ہمیں سب مل کر تعلیم کو آگے بڑھانا ہے،ایس او پیز کو بنانا بہت آسان ہے تاہم چلانا مشکل ہے۔وجیہہ اکرم خان نے کہاکہ ہم نے اسکول میں ایس او پیس کے نمبر دیئے ہیں،جو بچے ایس او پیس پر عمل کریں گے اتنے نمبرز ملیں گے۔ انہوںنے کہاکہ جو بچے ایس او پیس پر عمل نہیں کریں گے سزا دی جائے گی،والدین کو بھی ہمارا ساتھ دینا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More