The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جوڈیشل مجسٹریٹ کاسنٹرل جیل میں کیمپ کورٹ کاانعقاد،معمولی نوعیت کے مقدمات میں قیدچھ قیدی رہا

10

منگل ستمبر
18:48

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) جوڈیشل مجسٹریٹ کاسنٹرل جیل میں کیمپ کورٹ کاانعقاد،معمولی نوعیت کے مقدمات میں قیدچھ قیدیوںکورہاکردیاتفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ٹومبارک زیب نے سنٹرل جیل ہری پورمیں کیمپ کورٹ کاانعقادکیاجسکے دوران جیل میں قیدمختلف معمولی نوعیت کے مقدمات میں قیدچھ قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کیے جھنیں فوری طورپرجیل سے رہاکردیاگیاعلاوہ ازیں جوڈیشل مجسٹریٹ نے جیل میں قیدیوںکوفراہم کی جانے والی سہولیات کابھی جائزہ لیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More