The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جنگلی حیات کے تحفظ ریسرچ اور فارمولیشن آف مینجمنٹ کنورسیشن پلان کے حوالے سے ورکشاب کا انعقاد

15

پیر ستمبر
22:35

کوئٹہ۔11ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) آئی سی ای کنسلٹنٹ کی جانب سے جنگلی حیات کے تحفظ ریسرچ اور فارمولیشن آف مینجمنٹ کنورسیشن پلان کے حوالے سے سرینا ہوٹل میں ایک روزہ ورکشاب کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے سابق آئی جی فارسٹ سعید ناصر محمد اور ڈاکٹر فیض محمد کاکڑ کی جانب سے بندخوشدل خان پشین دزرا مستونگ زنگی ناوڈ نوشکی مم زیارت مسلخ پشین گسک قلات میں جنگلی حیات کے تحفظ اور ریسرچ کے حوالے سے تفصلی بریفنگ دی گئی اس موقع پر سیکرٹری ماحولیات صبور خان کاکڑ، ایڈیشنل سیکرٹری فارسٹ محمد ذاکر ناصر چیف کنزرویٹر آف وائلڈ لائف شریف الدین بلوچ چیف کنزرویٹر آف فارسٹ ساؤتھ ضیغم علی پروجیکٹ ڈائریکٹر وائلڈلائف بلوچستان نیاز خان کاکڑ، چیف کنزرویٹر آف فارسٹ سید غلام محمد، کنزرویٹر آف فارسٹ سعید جان محمد کنزرویٹر آف فاریسٹ ایجوکیشن محمد لطیف کنزرویٹر آف فاریسٹ ایم اینڈ ای آفسیر عمر فاروق محمد اسلم کنزرویٹر فارسٹ ایڈمن محمد ابراہیم کنزرویٹر آف فاریسٹ ڈی ایف او فاریسٹ قلات فرید احمد ڈی ایف او فاریسٹ مستونگ سید نادر علی عطا الرحمان ای سی وائلڈ لائف پشین ICE CONSUlTANT کے سی ای او انجینیر ندیم احمد ایڈمن اینڈ فنانس آفسیر ایمل کاسی فارسیٹ فیمیل ریپریزنٹیٹو کنول شہزاد، بناھا، صفیہ اور یاسمین بلوچ موجود تھی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More