The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جنوبی افریقی ٹیم کے مرکزی اسپانسر کا معاہدے میں توسیع سے انکار … بورڈکے موجودہ حالات سے مطمئن نہیں اس لیے اپریل2021 میں ختم ہونے والے معاہدے کی تجدید نہیں کریں گے،کمپنی … مزید

1

ْجوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ میں بدانتظامی کی وجہ سے اسپانسرز بھی دامن چھڑانے لگے۔

(جاری ہے)

ون ڈے ٹیم کے مرکزی اسپانسر نے معاہدے کی تجدید سے انکار کردیا، کمپنی نے اعلامیے میں کہا کہ وہ بورڈ کے موجودہ حالات سے مطمئن نہیں اس لیے نہ صرف اپریل 2021 میں ختم ہونے والے معاہدے کی تجدید نہیں کریں گے بلکہ ایج اور اسکول لیول پر تمام اسپانسرشپ بھی ختم کررہے ہیں البتہ ویمنز ٹیم کو 2023 تک اسپانسر کرتے رہیں گے، اس دوران بورڈ پر انتظامی اصلاحات کیلئے دبائوبھی برقرار رکھا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More