The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جمہوریت کیلئے سیاسی جماعتو ں نے بڑی قربانیاں دیں‘را وعابد علی واجد … ہر ادارے کو اپنی جمہوری سرحدوں کا ادراک اور اپنے اختیار کو آئین کی حدود میں رہ کر استعمال کرنا چاہیے

1

ہر ادارے کو اپنی جمہوری سرحدوں کا ادراک اور اپنے اختیار کو آئین کی حدود میں رہ کر استعمال کرنا چاہیے

بدھ ستمبر
15:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) سابقہ آزاد امیدوار پی پی 183 را وعابد علی واجدنے کہاہے کہ جمہوریت کیلئے سیاسی جماعتو ں نے بڑی قربانیاں دیں،ہر ادارے کو اپنی جمہوری سرحدوں کا ادراک اور اپنے اختیار کو آئین کی حدود میں رہ کر استعمال کرنا چاہیے، ریاست کے سارے ستونوں کو چاہیے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ ملک میں جمہوریت پھلے پھولے۔

(جاری ہے)

جمہوریت کے عا لمی دن پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان ایک جمہوریت پسندانہ سوچ کے تحت وجود میں آیاا ور آج پاکستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوری ریاست ہے،قائداعظم کی حقیقی جمہوری مملکت کے قیام کیلئے پاکستان اور جمہوریت لازم و ملزوم ہیں۔انہو ں نے کہاکہ جمہوریت کو مضبوط بنانا ہر قوم کی انفرادی ذمہ داری کے ساتھ ساتھ جمہوریت پسند دنیا کی اجتماعی ذمہ داری بھی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More