The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جماعت اسلامی سندھ نے 21 ستمبر کو سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

18

بدھ ستمبر
20:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 16 ستمبر2020ء) جماعت اسلامی سندھ نے 21 ستمبر کو کراچی میں سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی اعلامیہ کے مطابق سندھ کے امیر محمد حسین محنتی کی زیر صدارت قباء آڈیٹوریم میں سہ پہر تین بجے ہونے والے اس اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال، بلدیاتی انتخابات، حلقہ بندیاں تیاری و حکمت عملی سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More