The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جماعت اسلامی رہنماؤں کا ممتاز عالم دین مولانا عبدالرحمن کی وفات پر تعزیت

15

اتوار اکتوبر
18:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، قیم کاشف شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے ممتاز عالم دین اور تبلیغی جماعت کے بزرگ مولانا عبدالرحمن کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان و لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More