The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جماعت اسلامی بلوچستان کے سینئر رہنماء مولانا محمد اسلم گزگی کی لاہور منصورہ میں لیاقت بلوچ سے ملاقات

28

اتوار ستمبر
00:00

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 26 ستمبر2020ء) جماعت اسلامی بلوچستان کے سینئر رہنماء مولانا محمد اسلم گزگی کی لاہور منصورہ میں جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ سے ملاقات انہیں خضدار آنے کی دعوت دی گئی ،انہوںنے دعوت قبول کرتے ہوئے اگلے مہینے کے آخری ہفتے میں خضدار آنے کی حامی بھرلی ، جہاں وہ خضدار میں مدرسہ تفہیم القرآن خضدار کے زیر اہتمام یکم نومبر کو محسنِ انسانیت کانفرنس میں شرکت وخطاب کریں گے ، اس منعقدہ کانفرنس میں ملک بھر سے علمائے کرام اور اسلامی مبلغ حضرات شرکت کریں گے ، اس ملاقات میں جماعت اسلامی خضدار کے ترجمان مولانا عبدالباسط مینگل و دیگر موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More