The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جشن ِعید میلاد النبی کے استقبال کے حوالے سیتقریب (آج) ہو گی

10

اتوار اکتوبر
15:55

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : مرکزی نعت کونسل سرگودھا کے زیر اہتمام جشن ِعید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے استقبال کے حوالیسے ( آج)خوشاب روڈ میں واقعہ میرج ہال میں تقریب ہو گی۔

(جاری ہے)

تقریب میں ضلع بھر کی میلاد کمیٹیوں اور نعت کونسل کے عہدیداران و علمائ و مشائخ شرکت کریں گے۔اس ضمن میں مرکزی نعت کونسل سرگودھا کے صدرحاجی خالد اقبال مسرت نے بتایا کہ اجلاس میں امسال 12 ربیع الاول، جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے تقریبات کے انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی اور تقریبات کو شایان ِشان طریقے سے منانے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More