The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جرمنی کا یونانی جزیرے سے 1500 مہاجرین کو لانے کا اعلان

11

منگل ستمبر
21:46

برلن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) جرمنی نے یونای جزیرے پر پھنسے مزید پندرہ سو مہاجرین کو لانے کا اعلان کر دیا۔ جرمن چانسلر انجیلا میرکل کی طرف سے پندرہ سو مہاجرین کو سیاسی پناہ دینے کا فیصلہ انسانی ہمدردری اور یورپی یونین کی رکن ریاست یونان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یونانی جزیرے لیسبوس کے موریا کیمپ میں آگ لگنے کے بعد وہاں موجود بارہ ہزار سے زائد مہاجرین بے گھر ہو چکے ہیں اور انہیں کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ان کی ابھی تک نہ تو مناسب خوراک اور نہ ہی صفائی کی مناسب سہولیات تک رسائی ممکن ہو سکی ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More