The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جرمنی میں ایک اور بھارتی ایجنسی را کے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا جرم ثابت ھونے پر پندرہ سال کہ سزا ھونے کی توقع … جبکہ فرینکفرٹ انڈین قونصلیٹ کے چار اہلکاروں کو سفارتی زمہ … مزید

3

جبکہ فرینکفرٹ انڈین قونصلیٹ کے چار اہلکاروں کو سفارتی زمہ داریوں کے خلاف کام کرنے پر جرمنی چھوڑنے کاحکم دے کرملک بدر کردیا

بدھ ستمبر
19:56

جرمنی میں ایک اور بھارتی ایجنسی را کے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا جرم ثابت ..
برلن (خصوصی تحریر مطیع اللہ، اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 ستمبر2020ء) جرمنی میں ایک اور بھارتی ایجنسی را کے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا جرم ثابت ھونے پر پندرہ سال کہ سزا ھونے کی توقع ھے
جبکہ فرینکفرٹ انڈین قونصلیٹ کے چار اہلکاروں کو سفارتی زمہ داریوں کے خلاف کام کرنے پر جرمنی چھوڑنے کاحکم دے کرملک بدر کردیا
ملک بدر ھونے والوں میں وائس کونسلر راج کمار دوگل، پکنچ کمار، پربارکر، ترپاٹھی شامل ہیں جبکہ ایک را کے ایجنٹ تلاش جاری ہیں بتایا جارہا ھے کہ چار را ایجنٹ جرمنی مین سرگرم عمل تھے جس میں تین کو گرفتار کرلیا ھے
جرمنی میں خالصتان تحریک اور تحریک کشمیر کو نقصان پہنچانے ، جرمنی کے قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ایڈین باشندے بیلبیر سنگھ سدھو کو را کے ایجنٹ ھونے کے شبہ میں 2015 میں گرفتار کیا گیا توقع کی جارہی ہیں کہ ملزم کو پندرہ سال کہ سزا سنائی جائیگی
بھارتی قونصلیٹ فرینکفرٹ میں خدمات سرانجام دینے والے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے چار مختلف اہلکاروں نے بھارت میں جاری تحریک ازادی کے تحریکوں کو نقصان پہنچانے کے غرص مختلف ممالک کے تارکین وطن کو مخبری پر لگا دیا تھا جس سے ہندوستان میں جاری تحریک ازادی کو شدید نقصان پہنچایا گیا تحریکوں سے وابستہ افراد کے اہل خانہ کو ہندوستان میں ازیت پہنچایا گئے،
خالصتان تحریک اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے اواز بلند کرنے والوں کی تفصیلات ، جرمنی کے سیکورٹی اداروں اور مختلف اداروں کہ نگرانی کہ شبہ پر گرفتار ھونے والے بیلبیر سنگھ سدھو سے قبل ایک بھارتی فیملی کو بھی انڈین را کے لیے کام کرنے کے جرم گرفتار کرکے سزائیں سنائی گئی ہیں
2015 سے لیکر اج تک خالصتان تحریک اور مقبوضہ کشمیر کی ازادی کے لیے کئے گئے مظاہروں و تقریبات کی انڈین درپردہ نگرانی کرتے ارہے ہیں
پاک ای یو فیڈریشن جرمنی کے صدر عنصر بٹ نے کہا کہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ملک ہے ہندوستان میں 27 سے زائد ازادی کی تحریکیں چل رہی ہیں بھارتی میڈیا اور حکومت اس پر بات کرنے کے بجائےدنیا کو بے قوف سمجھ کر اپنی من مانی کرتے ہیں،
انہوں نے کہاکہ جرمنی ایک آزاد ملک ھے یہاں کا قانون کسی کو اجازت نہيں دیتا کہ کسی فرد یا تنظیم کی خفہ نگرانی کرے
ہم۔

(جاری ہے)

بھارتی حکومت اور خفہ ایجنسی کے تارکین میں خوف پیدا کرنے اور نگرانی جیسے کاروائیوں کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
ہم جرمن حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں مقبوضہ کشمیر سے بھارتی افواج کو فوری نکال دینے اور خالصتان کو آذادی دلوانے میں اپنا کردار ادا کرے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More