The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جامعہ سندھ،بی سی ایس اور بی ایس سافٹ ویئر/ بی سی آئی ٹی پارٹ تھری 2019ء کے سیکنڈ سیمسٹر کے پیپر 22 ستمبرکوہوں گے

3

منگل ستمبر
22:05

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) جامعہ سندھ کے کنٹرولر سیمسٹر امتحانات محمد معشوق صدیقی کے مطابق یونیورسٹی سے ملحقہ سرکاری و نجی کالجز کے بی سی ایس اور بی ایس سافٹ ویئر/ بی سی آئی ٹی پارٹ تھری 2019ء کے سیکنڈ سیمسٹر کے پیپر جو کورونا وباء کی وجہ سے ملتوی کر دیئے گئے تھے، یہ پیپرز اب 22 ستمبر 2020ء سے لئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More