The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جامشورو کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق … حادثے میں مشتاق علی بھٹو کی بھابھی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے، خاندانی ذرائع

9

حادثے میں مشتاق علی بھٹو کی بھابھی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے، خاندانی ذرائع

ہفتہ اکتوبر
21:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) جامشورو کے قریب ہونے والے ٹریف حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کراچی سے جامشورو جاتے ہوئے کار حدثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حادثے کی شکار ہونے والی گاڑی میں انسدادِ دہشت گردی عدالت کے منتظم جج کے کراچی کے اسسٹنٹ مشتاق علی بھٹو کی فیملی تھی، اور حادثے میں مشتاق علی بھٹو کی بھابھی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More