The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

جاتی کے قریب یوسی گل محمد بارن میں دھان کی فصل میں دوران اسپرے ایک درجن افراد کی حالت غیر ہوگئی

15

اتوار ستمبر
21:40

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء)جاتی کے قریب یوسی گل محمد بارن میں دھان کی فصل میں دوران اسپرے ایک درجن افراد کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں طبی امداد کے لیے سجاول اسپتال لایاگیا متاثرین میں صدام، نواز، اصغر، ساون، حمزو جت اور خانوماچھی شامل ہیں جن کو طبی امداد دی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More