The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

تیسراآل پاکستان کپتا ن امجد چوہدری سیون سائیڈ فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ ،فائنل میچ ینگ سٹار 237/EBنے شاندار گول کرکے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

1

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) تیسراآل پاکستان کپتا ن امجد چوہدری سیون سائیڈ فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ینگ سٹار 237/EBنے شاندار گول کرکے ٹائٹل اپنے نام کرلیا الہلال گرائونڈ میں الہلا ل فٹبال کلب بمقابلہ ینگ سٹار فٹبال کلب237/EB کے درمیان کھیلا گیا فائنل میچ کے مہمان خصوصی معروف سماجی شخصیت میاں سلطان محمود تھے ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں الہلال فٹبال کلب اور ینگ سٹار فٹبال کلب237/EB نے دودوگول سے برابر رہے شاندار کھیل کا مظاہرہ آخری منٹ میں ینگ سٹار فٹبال کلب 237/EBکے کھلاڑی نے گول کرکے ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا آخر میں مہمان خصوصی نے دونوں ٹیموں میں ٹرافیاں اور کیش پرائز تقسیم کیے معروف سماجی شخصیت میاں سلطان محمود نے کہا کہ کھیل کے میدان آبا د کرنے میںہمیں اپناکردار ادا کرنا ہوگا جس سے نسل نو صحت مند ہوگی توہسپتالوں میںمریضوں کی تعداد میں خاصی کمی واقع ہوگی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More